کرسمس کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا کا پیغام

2

25 دسمبر 2025

کرسمس کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا کا پیغام

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسیحی برادری کو کرسمس تہوار کی خوشیوں پر مبارکباد

بحثیت پاکستانی شہری مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

کرسمس محبت، امن، برداشت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، فیصل کریم کنڈی

مسیحی برادری کرسمَس پر ملکی ترقی و خوشحالی اور خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کیلئے خصوصی دعا کریں،فیصل کریم کنڈی

قومی ترقی، خوشحالی میں مسیحی برادری کا کردار قابلِ قدر اور قابلِ فخر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان کا آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے، فیصل کریم کنڈی

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری ہے، گورنر خیبرپختونخوا

Web Desk

Comments are closed.