بلوچستان اسپورٹس بورڈ نے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جدید فٹنس جم قائم کر دیے

2

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان اسپورٹس بورڈ نے ایوب اسٹیڈیم میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ فٹنس جم قائم کر دیے ہیں۔
ہر جم جدید ورزش کے آلات سے لیس ہے اور ماہر ٹرینرز رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔
جم روزانہ دوپہر 2 بجے سے رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے ضلعی اسپورٹس آفیسر محب ارحمن کاکڑ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے (0331-8102484)۔

Web Desk

Comments are closed.