بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں راتیں سرد رہنے کی پیشگوئی

2

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں رات کے اوقات میں سردی برقرار رہے گی۔
مرکز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کسی بھی مقام پر بارش ریکارڈ نہیں ہوئی۔
سب سے کم درجہ حرارت قلات میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Web Desk

Comments are closed.