وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

0

لاہور۔26اکتوبر (وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءمیاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کی بھی دعا کی

Web Desk

Comments are closed.