پاکستانتازہ ترین چکوٹھی میں جنگلی چیتے اور آوارہ کتوں کے حملے By Web Desk On Nov 26, 2025 3 Share چکوٹھی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — چناری کے گڑتھامہ میں جنگلی چیتے نے تین قیمتی بکریاں ہلاک کیں، جبکہ وادی لیپہ میں سکول جانے والی طالبات آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہو گئیں۔ عوام نے حکام سے فوری حفاظتی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ 3 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.