سی ڈی اے کی جانب سے بری امام مسلم کالونی کیخلاف آپریشن کا فیصلہ 

2

سی ڈی اے کی جانب سے بری امام مسلم کالونی کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اہلیان بری امام مسلم کالونی کے رہائشی ایم این اے کی طرف دیکھتے رہے لیکن کوئی مثبت یقین دہانی نہ ہونے پر ناامید ہو گئے ذرائع

 اہلیان مسلم کالونی کا بری امام ہاوس راجہ سرافراز اکرم  کے دروازے پر دستک دے دی بری سرکار کی نگری میں آپ کے ہوتے ہوئے ہمیں گھر سے بے گھر کیا جارہا ہماری آخری امید آپ ہیں اہلیان مسلم کالونی

عرصہ 50سالہ سے یہاں آ باد ہیں ہر مشکل وقت میں آپ نے ہماری مدد کی  ہمیں یقین ہے اب ہمیں ناامید نہیں کریں گے اہلیان مسلم کالو نی

آپریشن کو روکنے میں اور آپ کو گھر سے بے گھر نہیں ہونے دیا جائیگا ہر ممکن کوشش کر کے آپریشن رکوایا جائے گا ، راجہ سرفراز اکرم

آپ کو یاد ہو قبل ازیں جب بری سرکار کے سامنے قائم دوکانوں کیخلاف  آپریشن کیا گیا تھا وہ آپریشن میری کاوشوں سے روکا تھا اور تمام دوکانیں دوبار بحال کروائی تھی

انشاء اللہ اب بھی آپریشن روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا پیر راجہ سرفراز اکرم کی مسلم کالونی کے چار سو کے قریب وفد کو یقینی دہانی

Web Desk

Comments are closed.