تحصیل بھاگ اور گرد و نواح میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر *آل پارٹیز ایکشن کمیٹی تحصیل بھاگ* کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
**ہنگامی اجلاس کی اطلاع**
تحصیل بھاگ اور گرد و نواح میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر *آل پارٹیز ایکشن کمیٹی تحصیل بھاگ* کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
یہ اجلاس *مورخہ 3 اگست 2025، بروز اتوار شام 6 بجے* چئیرمین ایکشن کمیٹی *سید محمد ارشد شاہ* کی زیرِ صدارت *مدرسہ مدینۃ العلوم، نزد جہانگیر چوک* میں منعقد ہوگا۔
تمام عہدیداران اور ممبران سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
**شکریہ**
*آل پارٹیز ایکشن کمیٹی، تحصیل بھاگ*
Comments are closed.