متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے کی جانب سے “یومِ معرکہ حق جشنِ آزادی” کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

0

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے کی جانب سے “یومِ معرکہ حق جشنِ آزادی” کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی، سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی، انیس احمد قائم خانی بھائی، انچارج سی او سی فرقان اطیب بھائی جوائنٹ سی او سی آغا ذاکر بھائی، رُکن سینئر نگراں کمیٹی کامران فاروق بھائی، اراکینِ سی او سی، اراکینِ ٹاؤن، اراکینِ حق پرست قومی و صوبائی اسمبلی اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔!!!

تقریب کے شرکاء سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے خطاب کیا۔۔۔!!!

Web Desk

Comments are closed.