: پشاور: اشرف روڈ پر اتحاد پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 نے فوری قابو پایا

32

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

پشاور، 15 اکتوبر 2025

: پشاور: اشرف روڈ پر اتحاد پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 نے فوری قابو پایا
پشاور کے اشرف روڈ پر واقع اتحاد پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ انداز میں آگ پر قابو پا لیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے تاکہ علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے اور مزید خطرے سے بچا جا سکے۔

ریسکیو 1122 کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا اور لوگوں اور جائیداد کی حفاظت کی گئی۔

Web Desk

Comments are closed.