چمن میں سرکاری اسکول شہریوں کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 15 اکتوبر 2025
سردار خونڈئی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے نوٹیفکیشن کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول پرانا چمن اور گورنمنٹ ہائی اسکول ملت آباد کو شہریوں کی رہائش کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار دے دیا گیا ہے۔
موجودہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر شہری اپنی حفاظت کے لیے کسی بھی وقت ان پناہ گاہوں میں منتقل ہو سکتے ہیں۔
Comments are closed.