ایس ایس پی احمد سلطان کے اعزاز میں الوداعی تقریب، ڈی آئی جی جنید احمد شیخ مہمانِ خصوصی

3

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی: ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے تبادلے کے موقع پر پولیس کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ڈی آئی جی لورالائی جنید احمد شیخ، زونل کمانڈنٹ بی سی محمد اعظم، ایس ڈی پی او کریم مندوخیل سمیت افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔
ڈی آئی جی نے احمد سلطان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ پولیس فورس کے لیے قابلِ فخر سرمایہ ہیں۔
تقریب کے آخر میں ایس ایس پی کو یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔

Web Desk

Comments are closed.