کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر اخلاقیات کی دائرے سے باہر آکر غلط پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے

5

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر اخلاقیات کی دائرے سے باہر آکر غلط پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے جو دراصل تکتو اور دیگر علاقوں میں اپنا شکست دیکھر اس طرح پروپگنڈے کا سہارا لیا جاریا ہے جس سے مخالفین اس غلط پروگنڈے میں اپنے اپ کو اپنی ناکامی سے نہیں بچایا جاسکتا ہے 28 دسمبر کو بری شکست کا سامنا کریں گے پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کلئین سوپ کرکے تکتو ٹاون کا چیرمین اور ڈپٹی چیئرمین جیالے کو لائیں گے جس سے ترقی کا انقلاب برپا ہوگا اس طرح عوام دوست فیصلے سے مخالفین کو منہ کی کہانی پڑیں گے ترجمان نے مخالفین کو مشورہ دیا ہے کہ بے بنیاد سازش اور غلط پروگنڈے کا وقت گزر گیا ہے عوام اب اتنا باشعور ہوچکے کہ عوام دوست اور عوام دشمن پالیسیوں کا نہ صرف پہچان کیا ہے بلکہ میدان میں خود نکل کر عوام دوست اور ترقی کا جال بچھانے والا صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ساتھ شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کر رہا ہے انشاءاللہ ترقی کا نہ روکنے والا سلسلہ روک گا نیں مزید مضبوط اور تیز ہوگا

Web Desk

Comments are closed.