شمالی وزیرستان، بویا میں بھارتی پراکسی خوارج کا سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حملہ آور تمام خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
گورنر خیبرپختونخوا کی فورسز کی پیشہ ورانہ بہادری کی تعریف
گورنر خیبرپختونخوا کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے 4 فورسز جوانوں کو خراج عقیدت
گورنر کی شہداء کے درجات بلندی، لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار
گورنر کی خوارج کے حملہ میں زخمی شہریوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خوارج کا حملہ ناکام بنایا، فیصل کریم کنڈی
بھارتی پراکسی خوارج کے خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کی بہادری و جرآتمندی کو سلام پیش کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پوری قوم دہشتگردی کیخلاف اپنی مسلح افواج کیساتھ متحد کھڑی ہے، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.