کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کی جانب سے تعلیم کی بہتری اور تعلیمی اداروں کے فروغ کے لئے کوششیں ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں جاری رہتی ہیں

3

خضدار20دسمبر: کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کی جانب سے تعلیم کی بہتری اور تعلیمی اداروں کے فروغ کے لئے کوششیں ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں جاری رہتی ہیں۔ اسی سلسلے میں گدان پبلک لائبریری نال کے طلبائ نے کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کمشنر قلات ڈویژن نے گدان پبلک لائبریری نال کے لئے نقدی رقم عطیہ کیے۔ اس موقع پر کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے طلبائ کو یقین دلایا کہ آئندہ بھی جب کبھی ضرورت پیش آئی تو وہ لائبریری کے لئےہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔

Web Desk

Comments are closed.