25 دسمبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین ۔
کارروائی میں 12 بھارتی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا خاتمہ امن و استحکام کے دشمنوں کو واضح پیغام ہے: صدرِ مملکت
پاکستان کی حفاظت اور عوام کی سلامتی کے دفاع میں سیکیورٹی اداروں کی بے مثال جرات اور پیشہ ورانہ مہارت قابل تحسین ہے: صدرِ زرداری
Comments are closed.