وزیراعلیٰ مریم نواز کا بارشوں کے دوران جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور - وزیراعلی مریم نواز نے صوبے بھر میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیااور سوگوارخاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوام سے بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیراپنانے اور والدین…

شدید بارشوں کے باعث مری میں ریڈ الرٹ نافذ، سیاحوں کے لیے اہم انتباہ

مری ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش کے پیش نظر سیاحوں اور مسافروں کے لیے ایک اہم اور جامع ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ڈی پی او مری نے تصدیق کی ہے کہ…

آزاد کشمیر الیکشن پر بلاول بھٹو کا بڑا بیان سامنے آ گیا

میرپور -پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا فیصلہ پنجاب یا سندھ نہیں بلکہ کشمیری عوام کریں گے جب کہ یہ سمجھنا کہ سیٹیں پہلے ہی کسی کی جیب میں ہیں ووٹر کے حق رائے دہی کی توہین ہے۔ میرپور میں انتخابی…

مذاکرات کامیاب، پیٹرول پمپ اونرز نے ہڑتال ملتوی کر دی

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی جانب سے معاملات حل کرنے کی یقین دہانی پر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات پیٹرول…

بلوچستان کی ملائکہ خلجی نے کھوسرگنگ چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی

ملائکہ خلجی نے کھوسرگنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی 14 سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ الپائن…

پاکستانی ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم کی تاریخی کامیابی، 14 سال بعد ایشیا کپ میں جگہ

پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 14 سال کے طویل عرصے بعد ’ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026‘ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس بات کی باقاعدہ تصدیق ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف)نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو…

پاکستان کو عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دھچکا، تین کھلاڑی باہر

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شریک چار میں سے تین پاکستانی کھلاڑیوں کاسفر راؤنڈ آف 32 میں ہی ختم ہوگیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے شہر نیاگرا آن دی لیک میں جاری 12 روزہ عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ  کے انفرادی…

فائنل میں ناکامی، لیونل میسی ٹیم پریڈ میں شریک نہ ہوئے

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم پریڈ چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میسی نے بیونس آئرس میں ٹیم کی اوپن ٹاپ بس پریڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور نجی طیارے…

ڈیوڈ وارنر نے ڈرنک ڈرائیونگ کا جرم قبول کر لیا، کپتانی خطرے میں

آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی تھنڈرز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کی قیادت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے شراب کے نشے میں گاڑی چلانے کے مقدمے میں جرم قبول کرلیا ہے۔ بدھ کو…

مامیہ جعفر کے بیانات کے بعد ارسلان بٹ کا اہم مؤقف سامنے آگیا

پاکستانی اداکار ارسلان بٹ نے اداکارہ مامیہ شاہ جعفر کی جانب سے عائد کیے گئے ہراسانی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الزامات کسی بھی شخص کا کیریئر تباہ کر سکتے ہیں۔ ارسلان بٹ نے حال ہی میں فریحہ فرخ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے…