ایران سے مذاکرات کے لیے تیار، مگر آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول قبول نہیں,مارکو روبیو

منیلا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات کے لیے اب بھی تیار ہے، تاہم آبنائے ہرمز پر ایران کے کسی بھی قسم کے کنٹرول یا عالمی بحری آمدورفت میں رکاوٹ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ فلپائن کے…

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، دریائے چناب میں سیلابی الرٹ جاری

لاہور: بھارت کی جانب سے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولنے کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی پنجاب کے مطابق سلال ڈیم سے پانی…

پاکستان نے عالمی بانڈز کے لیے بینک کنسورشیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد- حکومتِ پاکستان نے اپنے عالمی بانڈ اور سکوک پروگرامز کے تحت بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں سے فنڈز حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی بینکوں کے کنسورشیم کا تقرر کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق حکومت نے ‘گلوبل میڈیم ٹرم…

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست

واشنگٹن: پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسلٹی فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے، جو منظور ہونے کی صورت میں ملکی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے اہم سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ درخواست…

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، بلوچستان میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خودکش خواتین گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 خاتون خودکش حملہ آوروں اور ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…

ایران امریکا کشیدگی، حکومت نئے کفایتی اقدامات پر غور کرنے لگی

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ممکنہ کفایت شعاری اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگر دونوں ممالک کے درمیان صورتحال مزید سنگین ہوتی ہے تو اخراجات میں کمی کے لیے مختلف…

بھارت میں نوجوانوں کی تحریک شدت اختیار کر گئی

نام نہاد جمہوریت کا چہرہ آشکار،بھارتی پولیس نے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو شدید تشدد اور گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا مودی کی سفاکیت اور تعلیمی نظام میں موجود بے ضابطگیوں پر نوجوانوں کا مودی اور بھارتی وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا…

پاکستان کی سول و عسکری قیادت کی ثالثی کوششوں کا عالمی اعتراف

اسلام آباد: ایران امریکا جنگ بندی سمیت عالمی تنازعات کے خاتمہ کیلئے دنیا کی نظریں ایک بار پھرپاکستان پر جمی ہوئی ہیں عالمی جریدہ فارن افئیر نے ایران امریکا تباہ کن جنگ کے خاتمہ پرپاکستان کوامن کا ضامن اورجنگ کا فاتح قرار دے دیا عالمی…

فرانس میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر نئی پابندی

فرانسیسی پارلیمان نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ اس اقدام کے بعد فرانس یورپ کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں کم عمر افراد کی سوشل میڈیا تک…

ایران امریکا تنازع، فرانسیسی ایئرلائن کی مشرقِ وسطیٰ کی پروازیں معطل

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر فرانسیسی ایئرلائن نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی متعدد پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…