ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ
تہران: ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں پیر کی صبح 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث مختلف علاقوں میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری احتیاطاً گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
ایرانی سیسمولوجیکل حکام کے مطابق زلزلے کا…
