پیٹرول پمپ ہڑتال کے معاملے پر حکومت متحرک، مذاکرات کی نئی پیشکش

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے معاملے پر وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔ وزیرِ پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی سطح پر جاری…

ایران کے حملوں کے بعد کویت میں بجلی اور پانی کی تنصیبات متاثر

کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں میں ملک کے ایک ڈی سیلینیشن پلانٹ اور بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات متاثر ہوئیں۔ کویتی وزارتِ پانی و بجلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ…

خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے جانی نقصان، 19 افراد زخمی

خیبر پختونخوا میں 19 جولائی سے جاری موسلا دھار بارشوں اور فلیش فلڈز کے باعث مختلف اضلاع میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 6 بچے اور 2…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، حکام نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد-اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو…

پٹرول پمپ بندش کا اعلان، شہریوں کو بروقت ایندھن حاصل کرنے کی ہدایت

کراچی- آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا آج رات 12 بجے تمام پمپس بند کر دیے جائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک…

پاکستان اور امریکا کے اقتصادی تعلقات پر اہم پیش رفت

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے امریکی ہم منصب سکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ نے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، 92 ڈالر کی حد عبور

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات عالمی توانائی منڈی پر نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 92.01…

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری معاہدے کی منظوری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان پرامن ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت…

فری لانسرز کی بہترین کارکردگی، پاکستان کو ریکارڈ زرمبادلہ حاصل

اسلام آباد-پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران فری لانسرز نے مجموعی طور پر ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔…

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں ایران پر کارروائی کی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر گزشتہ رات کیے گئے حملے ان تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کیے گئے جنہیں حالیہ کشیدگی کے دوران جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد واشنگٹن روانگی سے قبل صحافیوں سے…