امریکا کے حملے اپنی عسکری ناکامی چھپانے کی کوشش ہیں، ایران
تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا حالیہ فوجی کارروائیوں کے ذریعے اپنی مبینہ عسکری ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم ایرانی مسلح افواج ہر حملے کا مؤثر جواب دے رہی ہیں۔
پاسداران انقلاب…
