عدالت کا بڑا فیصلہ، عمر ایوب کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 26 نومبر کو ہونے…
