پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن پلان تیار، فٹنس اور کارکردگی کو ترجیح

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی سلیکشن کے لیے پلان تیار کر لیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا 5 شعبوں میں جائزہ لیا جائے گا، کھلاڑیوں کی فٹنس، تیکنیکی مہارت، ذہنی مضبوطی اور رویے کا جائزہ لیا جائے گا۔ غیر ملکی کوچز کھلاڑیوں…

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کے بعد سلمان خان کی پیشگوئی ایک بار پھر خبروں میں

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے ان کے تعلق کو اس وقت بھانپ لیا تھا جب دونوں نے خود بھی اس کا اعتراف نہیں کیا تھا۔ دونوں حال ہی میں نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو میں شریک ہوئے،…

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، وزیراعظم شہباز شریف نے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد-وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ…

لبنان، شام اور غزہ میں سکیورٹی زونز قائم رہیں گے، اسرائیل

اسلام آباد- اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے امریکی ہم منصب پیٹ ہیگستھ پر واضح کیا ہے کہ اسرائیل لبنان، شام اور غزہ کی پٹی کے اندر قائم کیے گئے ’’سکیورٹی زونز‘‘میں اپنی فوجیں برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع کے…

نیوزی لینڈ میں 6.3 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری، ساحلی علاقوں میں ہنگامی اقدامات

نیوزی لینڈ میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد حکام نے سونامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں تیناؤ قصبے کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔…

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر قانونی محاذ کھل گیا، پنجاب کی عدالتوں میں درخواستیں دائر

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر پنجاب کی مختلف ضلعی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ شہدا اور مسلح افواج سے متعلق بیان عوامی جذبات کو مجروح…

شوگر ملز کا حکومت سے 11 لاکھ 50 ہزار ٹن اضافی چینی برآمد کی اجازت کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کو…

لانگ مارچ مذاکرات میں بڑی پیش رفت، مظاہرین راولاکوٹ سے آگے نہ بڑھنے پر آمادہ

حکومتی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے معاملے پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد مظاہرین نے راولاکوٹ سے آگے پیش قدمی نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت سمت میں آگے…

حج 2027 رجسٹریشن میں بڑی پیش رفت، سوا تین لاکھ سے زائد عازمین کا اندراج مکمل

اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کے لیے حکومت کی جانب سے متعارف کرایا گیا ڈیجیٹل نظام تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل اور موبائل ایپ کے ذریعے اب تک سوا تین لاکھ سے زائد افراد حج 2027 تا 2030 کے لیے اپنی رجسٹریشن…