آئی ایم ایف کی رعایت ختم، پیٹرول مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ پیٹرولیم لیوی پر دی گئی عارضی رعایت کا خاتمہ ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

ٹی وی چینلز ان ہاؤس مانیٹرنگ یا ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیں۔ جیو نیوز کی بابت پیمرا کا حتمی فیصلہ

نجی ٹی وی کے بارے میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کا حتمی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ معاملہ جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں مذہبی تصویری کشی سے متعلق تھا۔ اتھارٹی نے 11 جولائی کو اپنے 191ویں…

امریکی حملوں کے ردعمل میں ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی میزائل حملے، آبنائے ہرمز تاحکم ثانی بند

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں واقع پرنس حسن ایئر بیس پر امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران نے آبنائے ہرمز تاحکم ثانی بند کردی۔ ترجمان کے مطابق حملے میں کئی بیلسٹک میزائل استعمال کیے…

بلوچستان میں تاریخی انتظامی اصلاحات، 4 نئے ڈویژن اور 5 نئے اضلاع قائم

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی منظوری دیتے ہوئے 4 نئے ڈویژن، 5 نئے اضلاع، متعدد نئی سب ڈویژن، تحصیلیں اور سب تحصیلیں قائم کر دی ہیں۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ ریونیو کی جانب سے جاری…

ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن نے دس کھلاڑیوں تک محدود رہ جانے والے سوئٹزرلینڈ کو اضافی وقت میں 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ جولین الواریز کے شاندار لانگ رینج گول نے…

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور…

امریکی افواج نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، ایران کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک تجارتی بحری جہاز پر مبینہ ایرانی حملے کے بعد کی گئی ہے۔سینٹکام کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی جانب…

ایران جنگ امریکا پر بھاری، اخراجات 100 ارب ڈالر تک پہنچنے کے خدشات

واشنگٹن: ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کے اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کر کے دوبارہ مکمل جنگ کی دھمکی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا…

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر ایران اور عمان میں اہم مذاکرات

استنبول: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ہفتہ کے روز مسقط میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی تازہ صورتحال، بحری سلامتی اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر…

کیا اب میسی کے بجائے کوئی اور پنالٹی ککس کی ذمہ داری سنبھالے گا؟

ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے ایک بار پھر عالمی چیمپئن ٹیم کو ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آگے پہنچانے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔پری کوارٹر فائنل میں مصر کے خلاف میسی نے ایک اور یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ایک گول اسکور…