امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلیے تجارت کے دروازے کھول دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کو برآمدات کے لیے خصوصی سہولتوں اور رعایت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے متحدہ عرب امارات کو برآمدی ضوابط میں نمایاں رعایت دیتے ہوئے اسے…
