فوجی کشیدگی کے باوجود جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ…

فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، امن عمل بچانے کیلیے پاکستان اور قطر سرگرم

ایران، امریکا امن عمل کو بچانے کیلیے پاکستان اور قطر سرگرم ہوگئے ہیں، تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.7 فیصد تک گھٹا دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3…

زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کی میتیں کوئٹہ منتقل، ورثا نے دھرنا دے دیا

کوئٹہ: زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کے ورثا نے میتیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید کیے جانے والے 21 پولیس اہلکاروں کی…

مودی کے دورۂ آسٹریلیا میں یورینیم برآمدی معاہدہ، بھارت کی جوہری توانائی کو بڑا سہارا

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کے دورۂ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آسٹریلوی یورینیم کی بھارت کو برآمد کے لیے ایک اہم معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت یورینیم کو صرف جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔…

یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے۔جمعرات کو یہاں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور کروشیا کی وزیر خارجہ کی مشترکہ زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ…

نیٹو رہنماؤں کا 50 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی دفاعی سرمایہ کاری کا اعلان

انقرہ (09 جولائی 2026): نیٹو سربراہان نے ترکیہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں 50 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی نئی دفاعی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق نیٹو کے رکن ممالک کی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں نے اس ہفتے انقرہ میں…

صدر اور وزیراعظم کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد : صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کو 59 ویں یوم وفات پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ قیامِ پاکستان میں بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی دستِ بازو اور ہمشیرہ،…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے…

معاشی محاذ پر بڑی کامیابی! ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی

کراچی : مالی سال 26-2025 میں ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی اور 41.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان…