پیٹرول لیوی میں بڑا اضافہ، 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی

اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 9 روپے 36 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا، جس کے بعد لیوی ایک مرتبہ پر 80 روپے فی لٹر تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پیٹرولیم لیوی کی شرح…

عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آمد پر عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے عباس عراقچی کا استقبال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران ایران اور عمان کے دو طرفہ تعلقات، آبنائے…

گلگت بلتستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح، انفراسٹرکچر، روزگار اور سیاحت کے فروغ پر خصوصی…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور خطے میں انفراسٹرکچر، مواصلات، توانائی، تعلیم، صحت، سیاحت اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جمعہ کو اسلام…

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کو تیار، الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں 10 سے 13 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے سسٹم کے پیش نظر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 10 سے 13 جولائی تک مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جبکہ این ڈی ایم اے کے…

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’آپریشن شعبان‘، مزید 13 خوارج مارے گئے

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کے آپریشن شعبان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 خوارج مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے، فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26 خوارج کو 6 اور 7…

سونیا حسین اور علی رحمان فلم ’’ڈبل سیاپا‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف اداکار علی رحمان خان اور سونیا حسین پہلی بار فلم ’ڈبل سیاپا‘ میں مرکزی کرداروں کے ساتھ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہدایتکار کاشف سلیم کی اس نئی فلم کی شوٹنگ آئندہ ہفتے برطانیہ میں شروع ہونے…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی دھرنا کمیٹی سے ملاقات، لواحقین کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: کوئٹہ میں بی اے مال کے قریب جاری دھرنا کمیٹی سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ…

مغربی بنگال میں 11 سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل پر شدید احتجاج، سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گزشتہ چند دنوں سے 11 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل کے معاملے پر ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔ بچے کی لاش اتوار کو ایک تالاب سے نکالی گئی تھی-اس کے اہل خانہ نے اس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دینے کے ایک دن بعد ۔ کولکتہ…

ایران نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تباہ شدہ رہائش گاہ کی پہلی ویڈیو جاری کر دی

تہران(10 جولائی 2026): ایران نے ملک کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تہران میں واقع رہائش گاہ اور کمپاؤنڈ پر ہونے والے اسرائیلی و امریکی حملوں کے بعد کی پہلی آفیشل ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں حملوں کے نتیجے میں ہونے والی بڑے…

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس تیسری بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مراکش کو شکست

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں فرانسیسی ٹیم نے ابتدا ہی سے…