حکومت کا عوام کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مالی سال 27-2026 کے دوران عوام کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ…

حکومت کا کراچی میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

حکومت نے کراچی کی پٹھان کالونی اور ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اسکریننگ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ولیکا اسپتال اور پٹھان کالونی کے علاقوں میں ہنگامی…

ایران کا امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور ایران اپنے قومی مفادات و سلامتی کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔ ایران کے…

پیپلز پارٹی کا 40 سال بعد مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے 40 سال بعد مینارِ پاکستان لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی قیادت کے مطابق 25 جولائی کو مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں تاریخی کنونشن اور جلسہ منعقد ہوگا جبکہ پروگرام 25 اور 26 جولائی کی درمیانی شب تک جاری رہے…

فیفا ورلڈ کپ 2026: لیونل میسی نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنا دیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے مصر کے خلاف میچ میں ایک ناپسندیدہ ورلڈکپ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز پری کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، تاہم…

آبنائے ہرمز میں قطری جہاز پر حملہ، قطر کا ایران کو سخت انتباہ

دوحہ: قطر نے آبنائے ہرمز کے قریب قطری ملکیت کے ایل این جی بردار جہاز الرقیات ( ر مبینہ ایرانی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایسے اقدامات بند کرے جو سمندری سلامتی، عالمی توانائی کی ترسیل اور خطے کے امن…

پیوٹن اور زیلنسکی سے بات ہوئی ہے، دونوں ڈیل چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

انقرہ (7 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی جنگ کے خاتمے کیلیے ڈیل چاہتے ہیں۔ اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک…

پاکستان کا اگلا ٹی 20 کپتان کون ہوگا؟ سابق کرکٹر نے پیشگوئی کردی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کا اگلا ٹی 20 کپتان بی بابر اعظم ہی ہوگا۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیا کہ ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی شاید آپ کو بابر اعظم ہی کپتان نظر آئیں گے۔ انہوں…

حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا اعلان، 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کی کال

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم لیوی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، مہنگائی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم…