اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کیلیے منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے؛ ترکیہ
ترکیہ نے امریکا سے ایف-35 طیاروں کی خریداری پر اسرائیل کے منفی پروپیگنڈے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے اس منفی پروپیگنڈے کے لیے دانستہ ایسے…
