مایا علی نے جذباتی ’ڈاکٹر بہو‘ سین کے بعد ہاجرہ یامین کو ‘سچا اسٹار قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ مایا علی نے مقبول ڈرامہ سیریل ’ڈاکٹر بہو‘ میں ہاجرہ یامین کی طاقتور اداکاری کی پبلک طور پر تعریف کی اور ایک جذباتی سین دیکھ کر انہیں "سچا اسٹار" قرار دیا۔ یہ تعریف اس وقت سامنے آئی جب مایا علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر…

کورکمانڈز کانفرنس، بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والوں کو بلاتفریق سختی سے کچلنے کا فیصلہ

فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے بدامنی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والی ہر ایسی کوشش کو بغیر کسی پس و پیش کے…

ایران ترقی، وقار اور خوشحالی کے راستے پر گامزن رہے گا، صدر مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک اتحاد، قومی یکجہتی اور عوام کی خدمت کے جذبے کے ساتھ ترقی، وقار اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھے گا۔ صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شہید…

وینزویلا زلزلہ؛ ملبے سے 25 افراد کو زندہ بچانے والے ریسکیو کتے کی دھوم مچ گئی

وینزویلا کی حکومت نے زلزلے میں منوں مٹی تلے دبے زندہ افراد کی تلاش میں ریسکیو کتوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انھیں وینزویلا کے کینائن ہیروز کا اعزاز دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اعزاز پانے والے ریسکیو کتوں میں کولمبیا کے چار،…

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ History ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے…

رام مندر کے فنڈز میں کروڑوں کے فراڈ کا معاملہ بھارت کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟

بھارت میں رام مندر کے فنڈز میں مبینہ کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کے الزامات صرف ایک مالیاتی معاملہ نہیں، بلکہ مذہبی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے بھی انتہائی حساس سمجھے جا رہے ہیں۔ ۔رام مندر ہندوؤں کے مقدس ترین مذہبی مقامات میں شمار ہوتا…

حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان

حماس نے غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس فیصلے کا اعلان کیا جس کا مقصد نیشنل کمیٹی سِوِل مینجمنٹ کی بنیاد پر ٹیکنوکریٹک حکومت قائم کرنا ہے۔ حماس…

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی قیادت کو دوبارہ نشانہ بنانے کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو اس منصوبے کی وجہ سے نشانہ بنایا جس کا مقصد اسرائیل کو تباہ کرنا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا

پیر کو صبح جنازے کا مرکزی جلوس نکالا جائے گا، اس کے بعد میت کو قم منتقل کیا جائے گا جہاں سے جسد خاکی کو عراقی شہر نجف اور کربلا لے جایا جائے گا، 9 جولائی کو شہید سپریم لیڈر کی ان کے آبائی شہر مشہد میں تدفین کی جائے گی۔ واضح رہے کہ امریکا…

ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، اوپن مارکیٹ میں نئی صورتحال سامنے آگئی

ایرانی ریال ریٹ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں امریکی پابندیوں، معاشی دباؤ اور علاقائی کشیدگی کے باعث ایرانی کرنسی عالمی منڈی میں مسلسل دباؤ کا شکار ہے، تاہم پاکستان میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ…