جاوید شیخ کا نادیہ خان اور عمر عدیل کو منہ توڑ جواب
پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معتبر ترین اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں نادیہ خان اور عمر عدیل جیسے نقادوں کی غیر منصفانہ تنقید کا دندان شکن جواب دیا ہے۔
وکی پیڈیا پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے…
