انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد پیر کو 52 ویں سالگرہ منائے گا
:انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی)کل پیر کو اپنے قیام کی 52 ویں سالگرہ منائے گا جو ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران آئی ایس ایس آئی نے خود کو پاکستان کے ایک اہم تھنک ٹینک کے طور پر متعارف…
