ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی سربراہی میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا
میرپور(پی آئی ڈی)05جون- ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی سربراہی میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ایس پی میرپور، ڈی ایس پی/پی ڈی ایس پی صاحبان اورجملہ افسران مہتمم تھانہ جات ضلع میرپور و پراسیکیوشن انسپکٹران نے شرکت…
