ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کا رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل اور بنیادی مرکز صحت خیر ووال کا…
بھمبر(پی آئی ڈی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کا رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل اور بنیادی مرکز صحت خیر ووال کا دورہ۔
رورل ہیلتھ سنٹر کے دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے عملے کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر، ادویات کا سٹور کا ریکارڈ کی…
