وزارت توانائی نے کے۔الیکٹرک بارے نیپرا کے بعض فیصلوں پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے، اویس لغاری

وزارت توانائی نے کے۔الیکٹرک بارے نیپرا کے بعض فیصلوں پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے، اویس لغاری اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نےکہا ہے کہ وزارت نے کے۔الیکٹرک کے جنریشن، ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن…

یوم تکبیر کا دن بحیثیت قوم ہمارے لئے فخر، اتحاد اور ثابت قدمی کی علامت ہے، ریاض حسین پیرزادہ

یوم تکبیر کا دن بحیثیت قوم ہمارے لئے فخر، اتحاد اور ثابت قدمی کی علامت ہے، ریاض حسین پیرزادہ اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ہاو ¿سنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کا دن بحیثیت قوم ہمارے لئے فخر، اتحاد اور…

ساہیوال ، یوم تکبیر ہماری تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش لمحہ ہے ،وفاقی وزیر

ساہیوال ، یوم تکبیر ہماری تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش لمحہ ہے ،وفاقی وزیر ساہیوال۔ 28 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے یومِ تکبیر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 مئی…

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یوم تکبیر کے موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا?ج پاکستان کی ایٹمی طاقتوں کی صف…

یومِ تکبیر پر وطن کی حفاظت کیلئے ہر قربانی دینے کا عہد دہراتے ہیں، بلال اظہر کیانی

یومِ تکبیر پر وطن کی حفاظت کیلئے ہر قربانی دینے کا عہد دہراتے ہیں، بلال اظہر کیانی اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وزیرِ مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے یومِ تکبیر پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ یوم…

28 مئی پاکستان کی قومی دفاع اور خودمختاری کی علامت ہے، رانا مشہود احمد خان

28 مئی پاکستان کی قومی دفاع اور خودمختاری کی علامت ہے، رانا مشہود احمد خان لاہور۔28مئی (اے پی پی):وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں قومی دفاع اور خودمختاری کی علامت ہے۔ وہ بدھ…

یوم تکبیر پاکستان کی قومی خودمختاری اور اتحاد کی تاریخی علامت ہے،ہمیں اپنے سائنسدانوں اور قیادت پر…

یوم تکبیر پاکستان کی قومی خودمختاری اور اتحاد کی تاریخی علامت ہے،ہمیں اپنے سائنسدانوں اور قیادت پر فخر ہے،ہارون اختر خان اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ یوم تکبیر…

نیو کلئیر پاور پاکستان مضبوط قیادت کے ساتھ ایشین ٹائیگر بن چکا ہے، وفاقی وزیر حنیف عباسی کا راولپنڈی…

نیو کلئیر پاور پاکستان مضبوط قیادت کے ساتھ ایشین ٹائیگر بن چکا ہے، وفاقی وزیر حنیف عباسی کا راولپنڈی میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب راولپنڈی۔28مئی (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فیلڈ…

پاکستانی قوم کا سر اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکے گا ، یوم تکبیر مبارک، وزیر مملکت برائے…

پاکستانی قوم کا سر اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکے گا ، یوم تکبیر مبارک، وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کا ٹویٹ اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا سر اللہ…

آج سے 27سال قبل 28 مئی 1998 کے تاریخی دن قائد محمدنواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو…

آج سے 27سال قبل 28 مئی 1998 کے تاریخی دن قائد محمدنواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا تھا، رانا مبشر اقبال لاہور۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے عوامی امور رانا مبشر اقبال نے یومِ تکبیر کے موقع پر…