جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری
مختلف کاروائیوں کے دوران 01 روپوش ، 01 مطلوب اور منشیات فروش ملزم سمیت 03 ملزمان گرفتار
تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے 1800 گرام مضہر…
