اربوں روپے کی لاگت سے بننے والی سریاب روڈ کو بیوپاریوں نے بکرا منڈی میں تبدیل کر دیا، کوئی پوچھنے…
لاوارث کوئٹہ: اربوں روپے کی لاگت سے بننے والی سریاب روڈ کو بیوپاریوں نے بکرا منڈی میں تبدیل کر دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں، ضلعی انتظامیہ غائب
سریاب روڈ پر مل اسکول کے قریب یوٹرن کے مقام پر بیوپاریوں نے سڑک کے بیچوں بیچ بکرا منڈی لگا لی…
