ڈپٹی کمشنر کوہلو کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج بروز بدھ 28 مئی کو دن 11 بجکر 30 منٹ…
کوہلو 27 مئی۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج بروز بدھ 28 مئی کو دن 11 بجکر 30 منٹ پر ڈی سی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا- جس میں تمام ضلعی محکموں کے سربراہان کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی…
