ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پانچ روزہ…
کوئٹہ 26 مئی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ اقدام پولیو جیسے مہلک مرض کے خاتمے اور بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے حکومت کی جانب سے…
