پولیو مہم NID کی  افتتاحی تقریب  کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن،اسسٹنٹ کمشنر بوری اجمل خان…

لورالائی26مئی 2025- پولیو مہم NID کی  افتتاحی تقریب  کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن،اسسٹنٹ کمشنر بوری اجمل خان مندوخیل،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نورعلی کاکڑ  اور دیگر آفیسران نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح…

ڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح…

زیارت 26مئی: ڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر یاسر طاہر، محکمہ صحت کے باقی افسران سمیت ڈبلیو ایچ اور یونیسیف کے نمائندے بھی موجود تھے.…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر انسداد پولیو کی قومی مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز…

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر انسداد پولیو کی قومی مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور میونسپل کمیٹی گوادر کے چیئرمین ماجد جوہر نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…

نیب بلوچستان کی  جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

نیب بلوچستان کی  جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد-  بمقام نیب دفتر شکایات  واقع نیب (بلوچستان) کے دفتر شاہراہ گلستان روڈ، کوئٹہ کینٹ صوبہ بلوچستان میں بڑی  مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، جناب ڈاکٹر مصدق ملک سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل، جناب…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کی روشنی میں صوبھر بھر میں جنگلات میں بڑھتے ہوئے…

کوئٹہ 26 مئی 2025: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کی روشنی میں صوبھر بھر میں جنگلات میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات کے پیش نظر صوبائی سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات عبدالفتاح بھنگر کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یہاں وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ۔ 26 مئی 2025۔  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اراکین اسمبلی علی مدد جتک، میر زابد علی ریکی سنیٹر شاہ زیب درانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے…

!سیوریج کے گندے پانی سے کاشت کردہ سبزیاں… انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ 

!سیوریج کے گندے پانی سے کاشت کردہ سبزیاں… انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ  مضر صحت سبزیوں کے خلاف بی ایف اے کا ایکشن تیسرے روز میں داخل خبرنامہ ۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے زہریلے پانی سے کاشت کردہ سبزیوں کے خلاف جاری کریک…

دکی میں پولیو مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان نے افتتاح کیا ضلع دکی میں انسداد پولیو مہم کا…

ضلع26مئی 2025- دکی میں پولیو مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان نے افتتاح کیا ضلع دکی میں انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان نے ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ آج کے اس جدید دور میں ڈیجیٹل میڈیا سے انحراف…

نصیرآباد۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ آج کے اس جدید دور میں ڈیجیٹل میڈیا سے انحراف کسی صورت ممکن نہیں ضروری ہے کہ ہم ڈیجیٹل میڈیا کو مثبت پہلو کے اندر رہ کر استعمال کریں اور علاقائی مسائل اجاگر کیے جائیں نوجوان نسل…