ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ کا خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ کا خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت
معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انسانیت سوز عمل ہے، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ
دہشتگردی کے ایسے بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں…
