ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات نے سیکریٹری واٹر اینڈ پاور، ایف سی این اے اور متعلقہ ذمہ داران کے ہمراہ…

گلگت۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات نے سیکریٹری واٹر اینڈ پاور، ایف سی این اے اور متعلقہ ذمہ داران کے ہمراہ 16 میگاواٹ نلتر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا تا کہ کام کی رفتار کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران پاور ہاؤس،…

سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان دلدار احمد ملک کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم محکمانہ اجلاس…

گلگت۔ سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان دلدار احمد ملک کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم محکمانہ اجلاس منعقد ہوا،جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد سلیم خان نے ادارے کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔…

آج پاک فوج کی جانب سے غواری میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران سابق فوجیوں، شہداء کے اہل خانہ اور…

آج پاک فوج کی جانب سے غواری میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران سابق فوجیوں، شہداء کے اہل خانہ اور ضلع گھی کے نوجوانوں سے ملاقات و بات چیت کی گئی۔ اس تقریب کا مقصد اُن افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا جنہوں نے ملک کے نازک حالات میں پاک فوج…

گلگت بلتستان: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کی خوشی میں جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

گلگت: بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن "بنیان المرصوص" کی خوشی میں پاک فوج کے زیرِ نگرانی جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں کھیلا گیا۔ اس ایونٹ میں گلگت بلتستان بھر سے مختلف ٹیموں اور…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 9 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 43 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2294.81 کلوگرام منشیات برآمد۔ اسلام آباد انٹرنیشنل…

اسسٹنٹ کمشنر سبی/ ریٹرننگ آفیسر/پریذائڈنگ آفیسر یونین کونسل نمبر 04 منصور علی شاہ نےلوکل گورنمنٹ…

سبی 21 مئی 2025: اسسٹنٹ کمشنر سبی/ ریٹرننگ آفیسر/پریذائڈنگ آفیسر یونین کونسل نمبر 04 منصور علی شاہ نےلوکل گورنمنٹ الیکشن رولز کے تحت اسسٹنٹ کمشنر آفس میں یونین کونسل نمبر 04 کے نو منتخب چیئر مین شیر دل مگسی سے عہدے کا حلف لے لیا اور انہیں…

کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ سے خان بابا ورلڈ سروسز کے ایک وفد نے…

سبی 21 مئی 2025: کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ سے خان بابا ورلڈ سروسز کے ایک وفد نے ملاقات کی. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت قبائلی معتبرین ، انجمن تاجران، ہندو کمیونٹی، صحافیوں، اور ذیلی…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت بلوچستان کی مانیٹرنگ ٹیم نے بی ایچ یو…

کوئٹہ، 21 مئی2025: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت بلوچستان کی مانیٹرنگ ٹیم نے بی ایچ یو کولپور ضلع کچھی کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طبی سہولیات اور عملے کی موجودگی کا جائزہ لینا تھا۔ ٹیم کی قیادت ایم این سی ایچ…

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی اور صوبائی وزیر آبپاشی…

کوئثہ 21 مئی 2025: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے آرمی پبلک اسکول خضدار کے بس پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مزمت ہے. اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا ڈیجیٹلائنگ لاء، بلوچستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کے مواقع اور چیلنجز…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ترقی کے فروغ، گورننس کو بہتر بنانے اور اقتصادی مواقع پیدا کرنے کے لیے ڈیجیٹل تبدیلی پر خصوصی توجہ دے رہا ہے، تاہم یہ سفر اہم چیلنجوں کے ساتھ…