پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے خضدار…
کوئٹہ۔ 17 مئی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے خضدار میں صمند لیویز چیک پوسٹ پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ملک دشمن عناصر نے اپنے بزدلانہ وار کرکے یہ بات ثابت کردیا ہے کہ ان…
