لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑامیں ضلعی انتظامیہ کے زیرنگران گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لیاری سے کشمیری عوام سے…
لسبیلہ05۔2025: لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑامیں ضلعی انتظامیہ کے زیرنگران گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لیاری سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں طلبہ، اساتذہ، علاقہ معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء نے بینرز…
