قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں قومی اسمبلی کے 16 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 16 مئی 2025 تک جاری رکھنے کا فیصلہ۔…
