ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں…

جعفرآباد۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور ان سے دی جانے والی طبی سہولیات کے متعلق آگاہی حاصل کی اور ادویات کے اسٹاک کا جائزہ لیا- ڈپٹی کمشنر اظہر…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے ضلع جعفر آباد میں سیم شاخ کے مقام پر زیر تعمیر تین پلوں اور دیگر…

جعفرآباد۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے ضلع جعفر آباد میں سیم شاخ کے مقام پر زیر تعمیر تین پلوں اور دیگر تعمیراتی امور کا جائزہ لیا- دورے کے موقع پر گورنمنٹ کنٹریکٹر میر نوبت خان جکھرانی نے انہیں آگاہی فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سم شاخ کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ موجودہ…

نصیرآباد۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت بیروزگاری کے خاتمے کے لیے بہتر معنوں میں اقدامات کررہی ہے. نوجوانوں کو حکومتی سطح پر روزگار فراہم کرنے کے لیے ہم نے…

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ہوگیا۔ پولیس زرائع

قلات۔ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ہوگیا۔ پولیس زرائع قلات۔مقتول کی شناخت عبدالرسول کے نام سے ہوئی ہے پولیس زرائع قلات۔واقع زاوہ کے مقام پر پیش آیا۔ پولیس زرائع قلات۔قتل کے وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔ جاتا ہے۔…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا یومِ آزادی صحافت پر خصوصی پیغام

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا یومِ آزادی صحافت پر خصوصی پیغام آزاد میڈیا معاشی ترقی اور جمہوری استحکام کا ضامن ہے، جام کمال خان وزارت تجارت پائیدار تجارت اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے پُرعزم ہے …

مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارش کا امکان

کراچی: ملک میں فروری سے اپریل تک معمول اور کہیں معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں فروری سے اپریل تک کہیں معمول اور کہیں معمول سے کم بارش ہوئی، سندھ اور جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش ہوئی،…

آئی ایم ایف نے بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا؛ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان

آئی ایم ایف نے بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا؛ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، نمائندہ آئی ایم ایف اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی…

پنجاب ایمرجنسی سر وس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا

ریسکیو سروس 260,830 فائر ایمرجنسی پہ ریسپانس کر کے 716 بلین روپے سے زائد کا ممکنہ نقصان بچا چکی ہے،خواجہ سلمان رفیق لاہور: صوبائی وزیر ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے شہریوں کی…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے اقوام متحدہ پرامید

نیویارک،3 مئی (پی پی آئی) پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش میں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اس مہینے کے صدر، یونان کے ایوانجیلس سیکیرس نے 15 رکنی کونسل کے فوری اجلاس کی امید ظاہر کی ہے۔نیو یارک…

بریکنگ! پہلگام فالس فلیگ/پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ، ڈاکٹر محمد فیصل کا بھارت کے فالس فلیگ…

پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ، ڈاکٹر محمد فیصل نے غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارت کے حالیہ فالس فلیگ آپریشن کی مذمت کی ڈاکٹر محمد فیصل نے واضح کیا کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا ڈاکٹر محمد فیصل نے…