تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی
چوری کی متعدد وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم لنگڑا گروہ کے 02 ارکان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلائی زیورات ، نقدی ، مو بائل فون اور مو ٹر سائیکل برآمد۔
گرفتار ملزمان کی شناخت عالمگیر اور احسان کے ناموں سے ہوئی ہے ، گرفتار…
