یونین کونسل کوہک، تحصیل دشت کے چیئرمین محراب دشتی نے مالی سال 2024-2025 کے لیے 49 لاکھ روپے کا…
تربت 24 اپریل: یونین کونسل کوہک، تحصیل دشت کے چیئرمین محراب دشتی نے مالی سال 2024-2025 کے لیے 49 لاکھ روپے کا سالانہ بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ اجلاس یونین کونسل آفس میں منعقد ہوا، جس میں کونسل کے تمام کونسلران نے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین محراب…
