وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے اہم اور بروقت فیصلوں…
کوئٹہ, 24 اپریل۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے اہم اور بروقت فیصلوں کو ملکی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کی جانب ایک فیصلہ کن اقدام قرار دیا ہے. سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے ایک…
