کرک، شیخوپورہ میں حادثات، 13افراد جاں بحق
کرک، شیخوپورہ میں حادثات، 13افراد جاں بحق
کرک، 15اپریل (پی پی آئی) کرک اور شیخوپورہ میں المناک حادثات میں 13 افراد جانبحق ہو گئے جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ مرکزی شاہراہ پر کَرک کے قریب ایک بڑے تصادم میں 10 افراد مارے گئے اور 8 زخمی ہوئے جب ایک…
