وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے والد سردارزادہ میر بہرام…

کوئٹہ 15 اپریل 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے والد سردارزادہ میر بہرام خان بلیدی کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ منگل کے روز کوئٹہ میں جاری رہا جس میں صوبائی وزراء، ایڈوائزرز، اراکین صوبائی…

ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی سربراہی میں منعقد ہوا

نصیرآباد15اپریل2025۔ ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی سربراہی میں منعقد ہوا- امیدواروں کو میرٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ…

نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کوئٹہ…

کوئٹہ 15اپریل۔ نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ سنادیا، جاری فیصلے کے مطابق پی آئی اے بلوچستان کے جنرل…

اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل، کمشنر آفس مکران کے ایک اعلامیے کے مطابق ضلع گوادر اور ضلع پنجگور کے وہ مرد و…

تربت 15 اپریل ۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل، کمشنر آفس مکران کے ایک اعلامیے کے مطابق ضلع گوادر اور ضلع پنجگور کے وہ مرد و خواتین امیدوار جنہوں نے SBK تدریسی آسامیوں کے خلاف شکایات کمشنر آفس مکران میں جمع کروائی تھیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت…

کوئٹہ، 15 اپریل۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان اس…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پولیس وین پر دھماکے کی شدید الفاظ میں…

کوئٹہ 15اپریل۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پولیس وین پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔ انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ صوبے کے امن خراب کرنے والوں کو ئی بھی اجازت نہیں دیتے اور ان سے نمٹنے کیلئے…

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ کے علاقہ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی…

کوئٹہ 15 اپریل۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ کے علاقہ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی گاڑی پر دھماکے اور بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں- ان کا کوئی قوم اور…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

تربت15 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت، پی پی ایچ آئی، ڈبلیو ایچ او، سوشل ویلفیئر اور خزانہ آفیسر سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ضلع کیچ میں صحت کی مجموعی صورتحال،…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی مختلف محکموں میں عارضی بھرتیوں کے لیے…

کوئٹہ 15 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی مختلف محکموں میں عارضی بھرتیوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے…

محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے ضلع کے دوردراز دیہی علاقوں میں فری ویٹرنری کیمپس کا…

ژوب 15اپریل۔ محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے ضلع کے دوردراز دیہی علاقوں میں فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اعدادوشمار کے مطابق ہزاروں مویشیوں کی ویکسینیشن کی گئی اور مالداروں کو مفت ادویات بھی فراہم کردی گئیں۔ڈسٹرکٹ…